پاکستان کیلئے گولڈ میڈل جیتنے والے نوح بٹ کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم کا بڑا اعلان

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان اور سپر سٹار بلے باز بابر اعظم نے کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان کیلئے پہلے گولڈمیڈل جیتنے والے نوح دستگیر کیلئے 20 لاکھ روپے انعام دینے کا اعلان کیا ہے یاد رہے نوح دستگیر بٹ نے حال ہی میں کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان کیلئے پہلا گولڈمیڈل جیتا ہے

پاکستان قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر نوح کی تعریف کی اور مزید کہا کہ تمام کھلاڑی مناسب انفراسٹرکچر کے مستحق ہیں۔

انہوں نے لکھا، “ان سپر اسٹارز پر بے حد فخر ہے۔ ہمارے تمام کھلاڑی مناسب ڈھانچہ، سپورٹ اور جدید ترین سہولیات کے مستحق ہیں۔”
سپورٹس جنرلسٹ علی اور داؤد کے مطابق کپتان بابر اعظم نے نوح دستگیر بٹ کیلئے بیس لاکھ روپے بطور انعام دینے کا اعلان کیا ہے جو یقینا کپتان بابراعظم کا قابل تعریف عمل ہے ۔

رضوان احمد

رضوان احمد

Freelance journalist Twitter account https://twitter.com/real_kumrati?s=09

One thought on “پاکستان کیلئے گولڈ میڈل جیتنے والے نوح بٹ کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم کا بڑا اعلان

  • August 4, 2022 at 10:39 pm
    Permalink

    تبصرہ ضرور کیجئے کومنٹ کرنے کا عمل انتہائی آسان بنادیا گیا ہے

    Reply

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: