مینار پاکستان|جبلی ویوز
مینار پاکستان
یہاں 23 مارچ 1940 کو دو قومی نظریہ کی بنیاد پر برصغیر کے مسلمانوں نے الگ وطن کی قرار داد منظور کی. جو قرار داد پاکستان کہلائی. اس عظیم کوشش کی یاد میں 23 مارچ 1960 کو ٹھیک اسی جگہ ایک یادگار کی تعمیر شروع ہوئی. روسی نژاد پاکستانی انجنئر نصیر الدین نے 70 میٹر بلند اس نیشنل ٹاور آف پاکستان کا نقشہ تیار کیا اور ٹیکسلا سے بہترین پتھر منگوایا. 230 فٹ بلند یہ لبرٹی ٹاور 21 اکتوبر 1968 کو 70 لاکھ 58 ہزار روپے کی لاگت سے مکمل ہوا. یہ رقم مغربی پاکستان کے گورنر اختر حسین کے حکم پر سینما اور ہارس ریسنگ پر اضافی ٹیکس لگا کر اکٹھی کی گئی.
Latest posts by True Journalizm (see all)
- عمران خان سب سے الگ اور بہتر کیوں ؟ |ٹرو بلاگ - February 4, 2023
- حکومت پنجاب کا صحراء چولستان کو قابل کاشت بنانے کا منصوبہ |جبلی ویوز - October 15, 2022
- سستی گیس کی روسی آفر اور پاکستان - September 16, 2022