پختونخواہ کے نئے دارلحکومت کی پلاننگ مکمل

‏روزنامہ ڈان کیمطابق پاکستان کے دوسرے پلان شہر کا ماسٹر پلان تیار کرلیا گیاہے. جسکے تحت پشاور / نوشہرہ کے سنگم پر 1 لاکھ 6 ہزار کینال پر پشاور ویلی کے نام سے نیا شہر بسایا جاے گا. 80 ہزار گھر/فلیٹ بنائے جائیں گے. جن میں 80 لاکھ ‏لوگ رہائش اختیار کرسکیں گے. کام کا آغاز رواں سال ہوگا جبکہ پہلا فیز 5 سال میں مکمل ہوگا. شہر کی تعمیر مکمل ہونے پر اسے صوبے کے دارلحکومت کا درجہ دیدیا جاےگا. 8 ہزار کینال پر دنیا کا سب سے بڑا اربن پارک بھی منصوبے کا حصہ ہے. بلند و بالا عمارتوں کے لئے بھی جگہ رکھی گئی ہے. ‏سٹیٹ آف دی آرٹ اسمبلی ہال تھیم پارکس اور میڈیا سٹی بھی ماسٹر پلان میں شامل ہیں. اعلی تعلیمی ادارے اور تربیتی مراکز بھی تعمیر ہونگے. ابتدائی طور پر جگہ کی خریداری کا عمل شروع کردیا گیا ہے. صوبائی حکومت نے اسے 7 سال کی کاوش کا نتیجہ قرار دیا ہے

True Journalizm

Coloumnist | Blogger | Space Science Lover | IR Analyst | Social Servant Follow on twitter www.twitter.com/truejournalizm MSc Mass Communication

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: