عمران خان ٹیلی تھون مہم کتنے فنڈز اکٹھے ہوئے تفصیلات سامنے آگئیں

سیلاب زدگان کیلئے ٹیلی تھون عمران خان نے ریکارڈ، قائم کردیا
تفصیلات کے مطابق پاکستان جے مختلف علاقے سیلاب سے متاثر ہوئے ہیں لوگ اپنے پیاروں، مال، گھربار سے محروم ہوچکے ہیں جس کی بحالی کیلئے مختلف این جی اوز اور حکومتیں دن رات کوشش کررہی ہیں

اسی سلسلے میں عمران خان سابق وزیراعظم پاکستان سیلاب زدگان کیلئے فنڈز اکٹھا کرنے کیلئے انٹرنیشنل ٹیلی تھون کیا جس میں لوگوں نے دل کھول کر سیلاب زدگان کی مدد کی

سینئر صحافی عمران ریاض خان کے مطابق سابق وزیراعظم کے اس ٹیلی تھون میں تقریبا 5 ارب 20 کروڑ کے فنڈز اکٹھے ہوئے ہیں جنہیں سیلاب زدگان کی بحالی کیلئے استعمال کیا جائے گا اس فنڈ کی انچارج محترمہ ثانیہ نشتر صاحبہ ہوں گی

یاد رہے یہ ممنوعہ فنڈنگ کے فیصلے کے بعد پہلی بار عمران خان کی فنڈریزنگ مہم تھی جس کی ریکارڈ کامیابی ممنوعہ فنڈنگ کیس کے یک طرفہ فیصلے پر کئے سوالات اٹھارہا ہے.

رضوان احمد

Freelance journalist Twitter account https://twitter.com/real_kumrati?s=09

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: