پاک بھارت میچ ایک اور بھارتی کھلاڑی میچ سے باہر پاکستان کیلئے بڑا جھٹکا| جبلی ویوز

پاک بھارت مقابلہ پاکستان کو ایک اور جھٹکا اطلاعات کے مطابق بھارتی فاسٹ باؤلر اویش خان وائرل انفیکشن کے وجہ سے پاک بھارت میچ سے باہر ! آپ کے ذھن میں یہ سوال گھوم رہا ہوگا کہ پاکستان کو کیسے دھچکا لگا حالانکہ کھلاڑی تو انڈیا کا میچ سے باہر ہوا ہے تو اس کا جواب انتہائی آسان ہے اویش خان بھارت کی جانب سے رنز مشین ہے وہ بہت زیادہ سکور کھاتے ہیں ایسی صورتحال میں اویش خان کا بھارتی ٹیم سے باہر ہونا بھارت سے زیادہ پاکستان کیلئے نقصان دہ ہے
یاد رہے ایشیا کپ کے ایک مقابلے میں پاک بھارت ٹیمیں آج دبئی انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں شام سات بجے ٹکرائیں گی اس سے قبل پاک بھارت میچ میں بھارت نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان کو شکست دی تھی پاکستان نے اپنے دوسرے گروپ میچ میں ہانگ کانگ کو 155 رنز سے شکست دے کت سپر فور مرحلے میں کولیفائی کیا تھا سپر فور مرحلے میں پاکستان آج شام بھارت اور پھر نمبروار افغانستان اور سری لنکا سے ٹکرائے گا تینوں میچز میں کامیابی یا کم از کم دو میچز میں کامیابی کے صورت میں پاکستان فائینل کیلئے کولیفائی کرے گا ۔

رضوان احمد

Freelance journalist Twitter account https://twitter.com/real_kumrati?s=09

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: