کیا محمد رضوان انجری کا شکار ہوگئے ہیں؟؟؟

سپر مین محمد رضوان کی ایم آر آئی کا فیصلہ
تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز اوپنر اور وکٹ کیپر بلے باز سپر مین محمد رضوان کل بھارت کے خلاف فیلڈنگ کے دوران میچ میں زخمی ہوئے تھے تاہم اسی وقت سپرمین اٹھ کھڑے ہوئے آخر تک نہ صرف وکٹ کیپنگ کی بلکہ بیٹنگ میں جب آئے تو پاکستان کے جانب سے 71 رنز بناکر ٹاپ سکورر بھی رہے میچ کے بعد ان کی ٹانگ میں تکلیف کو دیکھتے ہوئے ٹیم منیجمنٹ نے فیصلہ کیا ہے کہ ان کی ایم آر آئی کروائی جائے گی جس کی رپورٹ متوقع طور پر کل آئے گی رپورٹ آنے کے بعد محمد رضوان کو آرام دینے یا نہ دینے کا فیصلہ کیا جائے گا سپرمین محمد رضوان اس ٹورنامنٹ میں پاکستان کے جانب سے کھیلنے والے واحد وکٹ کیپر ہیں خدانخواستہ ان کی انجری شدید ہوئی تو پاکستان ٹیم کو شدید نقصان اٹھانا پڑے گا.
واضح رہے پچھلے سال ٹی ٹونٹی وڑلڈکپ میں اسٹرلیا کے خلاف میچ کھیلنے سے قبل وہ دو دن تک آئی سی یو میں رہے تھے میچ والے دن انہوں نے کمال کی بیٹنگ کرتے ہوئے پاکستان کے جانب سے ٹاپ اسکورر رہے تھے اس انکشاف کے بعد کرکٹ کی دنیا میں لوگ محمد رضوان کو سپرمین کے نام سے جانتے ہیں؟؟

رضوان احمد

Freelance journalist Twitter account https://twitter.com/real_kumrati?s=09

0 0 ووٹس
Article Rating
سبزکرائب
مطلع کریں
guest
0 Comments
Inline Feedbacks
تمام کمنٹس دیکھیں
0
Would love your thoughts, please comment.x
%d bloggers like this: