محمد رضوان نے کپتان بابراعظم کو پیچھے چھوڑدیا

سپرمین محمد رضوان دنیا کے نمبر ون بیٹر بن گئے تفصیلات کے مطابق آئی سی سی کے جانب سے جاری کردہ تازہ ترین ریکنگ اپڈیٹ میں محمد رضوان نے کپتان بابراعظم سے ٹاپ پوزیشن چھین کر پہلے نمبر پر براجمان ہوگئے
واضح رہے 2021 میں محمد رضوان کے بلے سے پہلی ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل سینچری آنے کے بعد محمد رضوان نے پیچھے مڑکر نہیں دیکھا وہ مسلسل پرفارم کرتے رہے سال میں سب سے زیادہ ٹی ٹونٹی سکور کا وڑلڈ ریکارڈ بنانے کے بعد انہیں آئی سی سی کے جانب سے ٹی ٹونٹی میں پلئیر آف د ائیر کیلئے چنا محمد رضوان نے اپنے مدمقابل امیدواروں سے زیادہ ووٹ حاصل کر کہ اعزاز اپنے نام کیا لیکن بابراعظم کے بھی فارم میں ہونے کے وجہ سے وہ پہلی پوزیشن تک نہ پہنچ پائے ایشیا کپ 2022 میں بابر اعظم شروعاتی تین میچوں میں پرفارم نہ کرپائے جبکہ محمد رضوان نے اس دوران دو نصف سنچریاں بنائی جس کے بعد واضح ہوگیا تھا پہلی پوزیشن پر اب محمد رضوان براجمان ہوں گے ۔

نمبر ایک پوزیشن پر پہنچنے کے بعد رضوان کا ردعمل بھی سامنے آیا ہے انہوں نے اپنے ٹویٹر پیغام میں کہا”

صرف اللہ سے ہوتا ہے اللہ کے غیر سے نہیں”
اس کو کپتان بابر اعظم کے راج کے 1156 ویں دن کے طور پر گن لیں کپتان اور میں الگ نہیں ہیں کنگ کنگ ہی رہتا ہے ہم سب ایک ہیں

محمد رضوان ٹویٹ
محمد رضوان کی ٹویٹ

رضوان احمد

Freelance journalist Twitter account https://twitter.com/real_kumrati?s=09

0 0 ووٹس
Article Rating
سبزکرائب
مطلع کریں
guest
0 Comments
Inline Feedbacks
تمام کمنٹس دیکھیں
0
Would love your thoughts, please comment.x
%d bloggers like this: