نسیم شاہ نے اپنے بلے کو نیلامی کیلئے پیش کردیا

نسیم شاہ نے اپنے بلے کو نیلامی کیلئے پیش کرنے کا اعلان

تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کے تیز رفتار گیندباز نسیم شاہ نے اپنے اس بیٹ کو جس سے اس نے افغانستان کے خلاف ایک سنسنی خیز میچ میں دو چھکے لگاکر بھارت اور افغانستان دونوں کو ایشیاکپ سے باہر کردیا تھا کو نیلامی کیلئے پیش کردیا دراصل یہ بیٹ محمد حسنین کا تھا محمد حسنین سے اوؤر بریک کے دوران بلا چینج کرنے کے کرنے کے بعد نسیم شاہ نے اسی بلے سے دو چھکے لگائے تھے نسیم شاہ کا کہنا تھا کہ میرا بیٹ اچھا نہیں تھا مجھے یقین تھا کہ میں چھکے مار سکتا ہوں اسی لئے میں نے بیٹ حسنین سے بدلا اور کوشش کی اور اللہ تعالی نے چھکے لگوادئیے
بعد ازاں وہی بیٹ محمد حسنین نے نسیم شاہ کو گفٹ کیا اور نسیم شاہ نے اس کو نیلام کرنے کا اعلان کیا ہے نیلامی سے ملی آدھی رقم سے وہ سیلاب زدگان کی مدد کریں گے ۔

رضوان احمد

Freelance journalist Twitter account https://twitter.com/real_kumrati?s=09

0 0 ووٹس
Article Rating
سبزکرائب
مطلع کریں
guest
0 Comments
Inline Feedbacks
تمام کمنٹس دیکھیں
0
Would love your thoughts, please comment.x
%d bloggers like this: