زیر تعمیر ڈیمز کب تک مکمل ہوں گے

‏زیر تعمیر ڈیمز کب مکمل ہونگے؟

نولانگ ڈیم
جھل مگسی میں 2020 سے زیر تعمیر ہے. لاگت 28 ارب ہے. 0.2 ملین ایکڑ فٹ پانی ذخیرہ ہوگا. 4.4 میگاواٹ بجلی پیدا ہوگی. تکمیل 2023/24 ہے.

دیامر بھاشا
کوہستان میں 2020 سے زیر تعمیر ہے. لاگت 14 ارب ڈالر ہے. 81 لاکھ ایکڑ فٹ پانی ذخیرہ ہوگا
‏اور 4800 میگا واٹ بجلی پیدا ہوگی. 2028 میں تکمیل متوقع ہے.

کرم تنگی ڈیم
2016 میں دریاے کرم پر تعمیر شروع ہوئی. فیز 1 کی تکمیل 2019 اور فیز 2 کا آغاز ہوا
30 ارب روپے کا یہ ڈیم 84 ہزار ایکڑ رقبہ سیراب اور 83 میگاواٹ بجلی پیدا کریگا.

داسو ڈیم
کوہستان میں 2017 میں آغاز ہوا لیکن زمین کی ‏خریداری نہ ہوسکی. 2019 میں دوبارہ آغاز ہوا. 2025 میں مکمل ہوگا. 4.2 بلین ڈالر لاگت ہے. 4300 میگاواٹ بجلی اور 140000 ایکڑ رقبہ سیراب ہوگا.

مہمند ڈیم
2019 سے دریاے سوات کنارے زیر تعمیر ہے. 340 ارب روپے کی لاگت سے 2024 میں مکمل ہوگا. 800 میگاواٹ بجلی اور 1.2 ملین ایکڑ فٹ پانی ذخیرہ ہوگا.

نئی گاج ڈیم
سنہ 2012 سے ضلع دادو میں زیر تعمیر ہے. 47 ارب روپے کی لاگت سے 2024 میں مکمل ہوگا. 3 لاکھ 30 ہزار ایکڑ رقبہ سیراب کریگا اور 4.2 میگاواٹ بجلی پیدا ہوگی.

رضوان احمد

Freelance journalist Twitter account https://twitter.com/real_kumrati?s=09

0 0 ووٹس
Article Rating
سبزکرائب
مطلع کریں
guest
0 Comments
Inline Feedbacks
تمام کمنٹس دیکھیں
0
Would love your thoughts, please comment.x
%d bloggers like this: