اہم قومی خبریں

عمران خان کی کوشش رنگ لے آئی پاکستان کے برآمدات میں زبردست اضافہ متوقع|جبلی ویوز

بڑی خوشخبری

آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن کے پیٹرن انچیف گوہر اعجاز نے گلوبل ولیج ڈاٹ کام کو بتایا ہے کہ پاکستان کی ٹیکسٹائل برآمدات جو اس سال 19 ارب ڈالر رہیں. اگلے 4 سال میں بڑھکر 50 ارب ڈالر ہوجائیں گی.

انکے مطابق گزشتہ حکومت (تحریک انصاف کی حکومت) نے ایک ٹیرف پالیسی متعارف کروائی تھی ‏جسکے تحت 5 فیصد شرح سود پر قرضے دینے کا سلسلہ شروع ہوا. اب تک اس اسکیم سے 760 ارب روپے جاری کئے جاچکے ہیں. قرض لینے والوں میں اکثریت کا تعلق ٹیکسٹائل انڈسٹری سے ہے.

نتیجتاً اسوقت 1000 نئی گارمنٹس فیکٹریاں لگاے جانے کا عمل مختلف مراحل میں ہے. ہر گارمنٹ فیکٹری میں 500 مشینیں ‏اور 700 افراد کام کرینگے. 20 ملین ڈالرز ہر فیکٹری کا برآمدی حجم ہے. اگلے سال کے آخر تک یہ فیکٹریاں آن لائن آجائیں گی اور ٹیکسٹائل برآمدات میں سالانہ 20 ارب ڈالر کا نہ صرف اضافہ کرینگی. بلکہ مجموعی طور پر 7 لاکھ افراد کو روزگار بھی میسر آئے گا.

Coloumnist | Blogger | Space Science Lover | IR Analyst | Social Servant
Follow on twitter
www.twitter.com/truejournalizm
MSc Mass Communication
True Journalizm

True Journalizm

Coloumnist | Blogger | Space Science Lover | IR Analyst | Social Servant Follow on twitter www.twitter.com/truejournalizm MSc Mass Communication

اپنے خیالات کا اظہار کریں