خواب میں ہرن دیکھنا

خواب میں ہرن دیکھنا

خواب میں ہرنی عرب کی حسین عورت ہے
بذریعہ شکار ہرن کے مالک ہونے کی تعبیر یہ ہے کہ یہ شخص مکرو فریب سے کسی باندی کا مالک بنے گا یا فریب سے کسی عورت سے شادی کرے گا
اگر کوئی خواب میں ہرنی کو زبح کرے تو اس کی تعبیر یہ ہے کہ خواب دیکھنے والا کسی لڑکی کی کا کنورا پن ختم کرے گا یا اس کا سبب بنے گا

جو شخص خواب میں بلا ارادہ شکار پر تیر چلائے تو اس کی تعبیر یہ ہے کہ وہ کسی بے گناہ عورت بہتان لگائے گا
جو شخص بغرض شکار کسی شکار پر تیر چلائے تو اس کا تعبیر ہوگا کہ وہ عورت کی طرف سے مال حاصل کرے گا
اگر خواب میں ہرنی کی کھال اتارے تو وہ شخص کسی عورت کے ساتھ مکاری کرے گا جو شخص خواب میں ہرن کا شکار کرے تو اس کو دنیا حاصل ہوگی
اگر خواب میں کسی شخص پر ہرن حملہ آور ہوجائے تو اس کی تعبیر ہوگی کہ اس کی بیوی جملہ امور میں اس کی نافرمانی کرے گی باالفاظ دیگر اس کی بیوی کے ساتھ ناچاقی ہوگی جو شخص خواب میں ہرن کا پیچھا کرے تو اس کی قوت میں اضافہ ہوگا
خواب میں اگر انسان ہرن کے بال کھال اور سینگ وغیرہ کا مالک بنے تو یہ عورتوں کے جانب سے مال حاصل ہونے کی دلیل ہے

خوابوں کے مزید تعبیر حاصل کرنے کیلئے ہم سے رابطہ کریں

رضوان احمد

Freelance journalist Twitter account https://twitter.com/real_kumrati?s=09

0 0 ووٹس
Article Rating
سبزکرائب
مطلع کریں
guest
0 Comments
Inline Feedbacks
تمام کمنٹس دیکھیں
0
Would love your thoughts, please comment.x
%d bloggers like this: