خواب میں بچھو دیکھنا

خواب میں بچھو دیکھنا
خواب میں بچھو کا نظر آنا چغل خور مرد کے جانب اشارہ ہے
اگر بچھو سے جھگڑتے ہوئے دیکھے تو اس کی تعبیر یہ ہے کہ صاحب خواب کسی چغل خور سے لڑ رہا ہے
اگر کسی نے خواب میں یہ دیکھا کہ اس نے بچھو پکڑ کر اپنی بیوی پر ڈال دیا ہے تو اس کا مطلب یہ ہے کہ وہ اپنی بیوی کے ساتھ غیر فطری عمل میں مبتلاء ہے یعنی وہ اپنی بیوی کے ساتھ عمل قوم لوط جیسا غلیظ عمل کررہا ہے اسے فورا توبہ استغفار کرنا چاہئے
اگر کسی نے خواب میں بچھو کو ہلاک کردیا تو اس کے مال کے نکلنے کے جانب اشارہ ہے مگر بعد میں وہ مال واپس آ سکتا ہے
پائجامہ میں بچھو کو دیکھنا فاسق مرد کے جانب اشارہ ہے جس آدمی نے خواب میں بچھو کا بھنا ہوا گوشت کھایا تو اس کو وراثت سے مال ملے گا
اگر خواب میں بچھو کسی کو ڈس لے تو دشمن کی جانب نقصان اٹھانے کے طرف اشارہ ہے خواب میں بچھو کو بیچنا یا خریدنے کی تعبیر سودی کاروبار یا کوئی بھی ناجائز کاروبار کے طرف اشارہ ہے لہذا خواب دیکھنے والا اپنے کاروبار پر نظرثانی کرے

اسلام دشمنی سے ایمان لانے تک کا سفر، دیکھیں ایک ایمان افروز کہانی
رضوان احمد

رضوان احمد

Freelance journalist Twitter account https://twitter.com/real_kumrati?s=09

One thought on “خواب میں بچھو دیکھنا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: