دنیا کے دس امیر ترین افراد کی نئی لسٹ

دنیا کے امیر لوگوں کی لسٹ بنانے والے مشہور ادارے فوبز انٹرنیشنل نے دنیا کے امیر ترین لوگوں کی تازہ لسٹ جاری کردی جن میں سے ٹاپ 10 یہ ہیں

نمبر دس
نمبر دس پہ فوبز نے بھارتی بزنس مین مکیش امبانی کو جگہہ دی ہے وہ ریلائنس انڈسٹریز کے مالک ہیں اور متعدد شعبوں میں خدمات فراہم کرتے ہیں ان کی دولت 90 ارب 70 کروڑ ڈالر ہے

نمبر نو
اس لسٹ میں نویں نمبر پر سٹیو بالمر کو جگہہ ملی ہے وہ مائکرو سافٹ کے سی ای او رہ چکے ہیں ان کے مائیکرو سافٹ کے علاوہ متعدد کمپنیوں میں شئیرز ہیں ان کی دولت 91 ارب چالیس کروڑ ڈالر ہے

نمبر آٹھ
نمبر آٹھ پر لیری الیسن ہیں وہ اوریکل کارپوریشن کے سی ای او ہیں وہ 106 ارب ڈالر کے مالک ہیں

نمبر سات
نمبر سات پر گوگل کے شریک بانی سرگی برین ہے ان کے پاس کل دولت 107 ارب ڈالر ہے

نمبر چھ
نمبر چھ پہ گوگل کے بانی لیری پیج ہیں ان کے پاس 111 ارب ڈالر ہیں

نمبر پانچ
نمبر پانچ پہ سٹاک مارکیٹ سپیشلسٹ وارنر بفٹ ہیں اس کے سٹاک مارکیٹ کے کاروبار کے علاوہ متعدد کمپنیوں میں انویسٹمنٹ بھی ہے ان کی کل دولت 118 ارب ڈالر ہے

نمبر چار
نمبر چار پر مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس ہیں ان کی دولت 130 ارب ڈالر ہے

نمبر تین
نمبر تین پر فرانس کے برنارڈار نالٹ اینڈ فیملی ہے ان کی دولت کی مالیت 158 ارب ڈالر ہے

نمبر دو
جیف بیزوز ایمازون کے مالک ہیں ان کی دولت 171 ارب ڈالر ہے

نمبر ایک
ایلون مسک نے ایک بار پھر پہلی پوزیشن حاصل کی ہے وہ معروف ایلیکٹرک کار کمپنی ٹیسلا کے مالک ہیں اس کے علاوہ ٹویٹر، سپیس ایکس دی بورنگ کمپنی کے بھی مالک ہیں ان کے پاس 219 ارب ڈالر ہیں

رضوان احمد

Freelance journalist Twitter account https://twitter.com/real_kumrati?s=09

0 0 ووٹس
Article Rating
سبزکرائب
مطلع کریں
guest
0 Comments
Inline Feedbacks
تمام کمنٹس دیکھیں
0
Would love your thoughts, please comment.x
%d bloggers like this: