میلو کیا ہے؟ عمران خان کا معصومانہ سوال اور اس کا جواب

یہ میلو کیا ہے عمران خان کے معصومانہ سوال پر پنڈال قہقہوں سے گونج اٹھا چارسدہ کے تاریخی جلسے میں عمران خان جب سٹیج پر پہنچے تو پنڈال سے عمران خان زندہ آباد کے نعروں کے ساتھ ان کے مخالفین پر عوام نے نشتر برسانے شروع کردئیے لیکن ہمیشہ جن نعروں کو سنتے آرہے تھے ان ناموں کے ساتھ ایک عجیب نام بھی سننے کو ملا وہ ہے ” میلو ” دراصل پشتو زبان میں میلو بندر کو کہا جاتا ہے لیکن سیاسی مخالفین اسے لفظ کو ایمل ولی خان کیلئے استعمال کرتے ہیں ایمل ولی خاندان کا تعلق چونکہ چارسدہ سے ہے تو عوامی ردعمل بھی ان کے خلاف زیادہ ہے اس لئے پنڈال سے ” میلو، میلو” کے نعرے لگے
واضح رہے ضمنی انتخابات میں عمران خان کا مقابلہ چارسدہ میں اس حلقے پر ایمل ولی سے ہے ایمل ولی خان اسفندیار ولی کے بیٹے ہیں یہ خاندان خیبرپختونخوا کی سیاست میں کافی اثر ورسوخ رکھتا تھا 2013 کے عام انتخابات اس خاندان کی سیاست اور عوامی نیشنل پارٹی کے ورکرز ناپید ہوتے جارہے
وزیراعلی خیبر پختون خواہ سے گزارش ہےکہ بروقت اقدامات کر کہ اس نایاب مخلوق کو ناپید ہونے سے بچایا جائے

رضوان احمد

Freelance journalist Twitter account https://twitter.com/real_kumrati?s=09

0 0 ووٹس
Article Rating
سبزکرائب
مطلع کریں
guest
0 Comments
Inline Feedbacks
تمام کمنٹس دیکھیں
0
Would love your thoughts, please comment.x
%d bloggers like this: