اہم قومی خبریں

عمران خان پر فرد جرم آج عائد کی جائے گی

عمران خان پر توہین عدالت کیس میں آج فرد جرم عائد کیا جائے گا تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کا پانچ رکنی بینچ دن اڑھائی بجے سماعت کرے گا
واضح رہے اسلام آباد ہائی کورٹ نے پچھلی سماعت میں عمران خان پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ کیا تھا
ذرائع کے مطابق چئیرمین تحریک انصاف سابق وزیراعظم عمران خان عدالت میں غیر مشروط معافی مانگیں گے اس صورت میں فرد جرم عائد کرنے کے امکانات کم ہوجائیں گے
یاد رہے عمران خان نے اپنی ایک تقریر کے دوران شہباز گل کے جسمانی ریمانڈ دینے پہ جج زیبا چوہدری کے خلاف قانونی چارہ جوئی کا کہا تھا جس پر عدالت عالیہ کو غصہ آیا اور فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ کیا
حالانکہ موجودہ حکومت تقریبا چھ ماہ سے اس قوم کا استحصال کررہی ہے لیکن عدالت کے ججز کو اس کی پرواہ بلکل نہیں ۔

فالو کریں
میگزین at Jabbli Views
جبلی ویوز ایک میگزین ویب سائٹ ہے، یہ ایک ایسا ادارہ ہے جس کا مضمون نگاری اور کالم نگاری کو فروغ دینا اور اس شعبے سے منسلک ہونے والے نئے چہروں کو ایک پلیٹ فارم مہیا کرنا ہے،تاکہ وہ اپنے ہنر کو نکھار سکیں اور اپنے خیالات دوسروں تک پہنچا سکیں۔
Jabbli Views

اپنے خیالات کا اظہار کریں