امپورٹڈ سرکار مشکل میں آڈیو لیکس کی بھرمار

امپورٹڈ سرکار نئی مشکل میں پھنس گئی
تفصیلات کے مطابق موجود وزیراعظم نئی مشکل میں پھنس گئے ہیں جلد ہی وزارت عظمی کی کرسی چھننے والی ہے کیونکہ وزیراعظم آفس سے وزیراعظم کی آڈیوز لیک ہوئیں ہیں ایک آڈیو میں واضح طور پر سنا جاسکتا ہے کہ شہباز شریف کے حکومتی ملازم سے بات چیت کررہے ہیں مریم نواز کے داماد کے پاؤر پلانٹ کا سامان جو انڈیا سے آنا تھا زیر بحث ہے یہ ایک آڈیو ہی ان کی سیاست کو دفنانے کیلئے کافی تھی مگر مزید آڈیو لیک ہوئی ہیں جن کی تعداد آٹھ سے زائد ہیں
جن پر تحریک انصاف کے جانب سے سخت ردعمل آیا ہے اب دیکھنا یہ ہے کہ آنے والا وقت شریف خاندان اور امپورٹڈ سرکار کیلئے کتنا مشکل ہوگا

لیک شدہ آڈیوز دیکھیں

آڈیو لیک نمبر #1
آڈیو لیک نمبر #2
آڈیو لیک #3
آڈیولیک #4
آڈیو لیک #5
لیک آڈیو #6
لیک آڈیو #7

لیک آڈیو #8

رضوان احمد

Freelance journalist Twitter account https://twitter.com/real_kumrati?s=09

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: