اسحاق ڈار کو ہیرو بنانے کی کوشش مصنوعی مہنگائی کیوں کی گئی تفصیلات۔۔۔۔

امپورٹڈ حکومت کا اسحاق ڈار کو ہیرو بنانے کا پلان
تفصیلات کے مطابق اشتہاری مجرم اسحاق ڈار جن پر آمدن سے نوے فیصد اثاثے بنانے کا جرم ثابت ہوچکا ہے وہ پاکستان پہنچ چکے ہیں کسی بھی وقت اس کو وزارت خزانہ کا قلمدان سونپا جاسکتا ہے اسحاق ڈار کے آنے سے اچانک پہلے مہنگائی کا ایک طوفان لایا گیا پیٹرول کی قمیتیں بڑھائی گئیں اور مصنوعی طور پر ڈالر 140 تک لے جایا گیا
یہ سب ایک پلاننگ کا حصہ ہے اسحاق ڈار کے وزارت سنبھالنے سے پہلے ہی ڈالر کی قیمتوں میں نمایاں کمی دیکھی گئی اسی طرح سینئر صحافی صدیق جان کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کے قیمتوں میں بھی کمی کی جائیگی تاکہ اسحاق ڈار کو معیشت کا ہیرو ثابت کیا جاسکے مگر حقیقت یہ ہے کہ اسحاق ڈار وزارت خزانہ کا قلمدان ملنے کے بعد دوگنی رفتار سے کرپشن کرے گا کیونکہ نیب قوانین میں اپنے حساب سے یہ ترامیم پہلے ہی کرچکے ہیں

رضوان احمد

Freelance journalist Twitter account https://twitter.com/real_kumrati?s=09

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: