وڑلڈکپ سے پہلے بھارت کو بڑا جھٹکا سٹار پرفارمر انجری کے باعث وڑلڈکپ سے باہر

بھارت کا خطرناک باؤلر ورلڈکپ سے باہر
تفصیلات کے مطابق بھارت کا سٹار تیز گیند باز جسپریت بمراہ بیک انجری جو اب بیک فریکچر میں بدل گیا ہے کے وجہ سے ٹی ٹونٹی ورلڈکپ 2022 سے باہر ہوچکے ہیں. بھارتی سپورٹس صحافی وکرانت گپتا نے تصدیق کردی
واضح رہے بھارت کے سٹار باؤلر ایشیاء کپ سے پہلے انجری کا شکار ہوگئے تھے تاہم بھارت بمقابلہ آسٹرلیا ٹی ٹونٹی سیریز کیلئے وہ دستیاب تھے جس میں انہوں نے ایک میچ بھی کھیلا. تاہم اب بھارت کیلئے انتہائی بری خبر آئی ہے کہ جسپریت بمراہ ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سے باہر ہوگئے ان کے جگہہ محمد شامی یا محمد سراج کو بھارتی ٹیم میں شامل کئے جانے کا امکان ہے

رضوان احمد

Freelance journalist Twitter account https://twitter.com/real_kumrati?s=09

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: