ورلڈکپ سے پہلے ٹیم پاکستان کیلئے بڑی خوشخبری

وڑلڈکپ سے پہلے پاکستان ٹیم کیلئے بڑی خوشخبری دو اہم کھلاڑی ٹیم جوائین کرنے والے ہیں
تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی اور فخرپاکستان فخر زمان کل برسبین میں جوائن کریں گے واضح رہے قومی فاسٹ باؤلر ایشیاکپ سے قبل انجری کا شکار ہوکر ٹیم سے باہر ہوگئے تھے جب کہ فخرزمان ایشیاکپ کے دوران انجری کا شکار ہوگئے تھے نیوز اپڈیٹس کے مطابق خوشدل شاہ، شان مسعود، یا عثمان قادر کو مین سکواڈ سے نکال کر فخرزمان کو دوبارہ شامل کیا جائے گا جبکہ شاہین آفریدی مین سکواڈ میں موجود ہیں اور بھارت سے مقابلے سے قبل وارم اپ میچز کیلئے بھی دستیاب ہیں۔

رضوان احمد

Freelance journalist Twitter account https://twitter.com/real_kumrati?s=09

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: