بریکنگ نیوز بنی گالا سے بڑی خبر
پختون خواہ اور پنجاب اسمبلیاں تحلیل کی جاسکتی ہیں عمران خان اہم اعلان کچھ دیر میں کریں گے تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے چئیرمین سابق وزیراعظم عمران خان کے زیر صدارت تحریک انصاف کا اہم اجلاس پارٹی سکیٹیریٹ اسلام آباد میں جاری اہم فیصلے متوقع ہیں جن میں پختون خواہ اسمبلی تحلیل کی جاسکتی ہے. واضح رہے الیکشن کمیشن آف پاکستان کے جانب دارانہ فیصلے کو عمران خان اور تحریک انصاف نے مسترد کردیا ہے اور تقریبا ملک کے تمام بڑے شہر اس وقت بند ہیں تحریک انصاف کے کارکنان اور عمران خان کے حامی بڑی تعداد میں احتجاجوں میں موجود ہیں الیکشن کمیشن کے فیصلے کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال پر اس وقت بنی گالا میں ہنگامی اجلاس جاری ہے کچھ ہی وقت میں عمران خان کا اہم فیصلہ سامنے آئے گا
- چھکوں کی بارش سکور کا سیلاب - February 5, 2023
- شیخ رشید اور عمران ریاض گرفتار - February 2, 2023
- رمیز راجہ نے بابر اعظم کیتعریفوں کے پل باندھ لئے - January 27, 2023