ورلڈکپ : پاک بھارت ٹاکرا میلبورن میں موسم کی نئی اپڈیٹ آگئی |جبلی ویوز

پاک بھارت میچ میں موسم کیسا ہوگا؟ نئی تفصیلات سامنے آگئیں
آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کا سپر میچ پاکستان بمقابلہ بھارت کل میلبورن میں کھیلا جائے گا

پاکستان ورلڈکپ کا آغاز بھارت کے ساتھ مقابلے سے کرے گا پاکستان نے گزشتہ برس ورلڈکپ کا سیمی فائنل کھیلا تھا بھارت کے خلاف میچ میں 10 وکٹوں سے تاریخی فتح حاصل کی تھی

تاہم کئے دنوں سے محکمہ موسمیات نے اس دن

میلبورن میں بارش کا امکان ظاہر کیا ہے. کل جو تفصیلات سامنے آئے تھے ان کے مطابق اتوار کے دن ملبورن میں 9 سے دس ملی میٹر بارش متوقع تھی تاہم نئی پیشن گوئی کے مطابق وقفے وقفے سے بارش 5 ملی لیٹر تک ہوگی

واضح رہے پاک بھارت مقابلے کیلئے ایک لاکھ تماشائی گراؤنڈ میں آئیں گے اور یہ ٹی ٹونٹی کرکٹ کی سب سے بڑی تعداد ہوگی

رضوان احمد

Freelance journalist Twitter account https://twitter.com/real_kumrati?s=09

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: