ورلڈکپ کیلئے محمد رضوان کی جرسی میں بڑی تبدیلی خاص بات کیا ہے جانئے

محمد رضوان کی جرسی میں کونسی بڑی تبدیلی ہوئی؟؟ ورلڈکپ میں پاکستان کے مایہ ناز اوپنر دنیا کے نمبر ون ٹی ٹونٹی بیٹر محمد رضوان نے اپنی جرسی میں بڑی تبدیلی کرلی تفصیلات کے مطابق ورلڈکپ کیلئے محمد رضوان کی نئی جرسی تیار ہوگئی ہے جس میں محمد رضوان کے نام کے دوسرے حصے کے بجائے پہلا حصہ ” محمد” لکھا ہوا ہے
سوشل میڈیا پر تصویر پوسٹ کرتے ہوئے محمد رضوان نے فخریہ انداز میں کہا ” بس اتنی سی خواہش ہے کہ تیرے نام سے جانا جاؤں محمد صلی اللہ علیہ وسلم “

اس خبر کے بعد سوشل میڈیا پر محمد رضوان کو خوب تعریفیں ہورہی ہیں

رضوان احمد

Freelance journalist Twitter account https://twitter.com/real_kumrati?s=09

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: