ارشد شریف کے جنازے کے متعلق عمران ریاض خان کا اہم ترین ویڈیو پیغام
ارشد شریف کے جنازے سے متعلق سینئر صحافی عمران ریاض خان نے اہم ویڈیو پیغام جاری کردیا تفصیلات کے مطابق شہید ارشد شریف کا جنازہ کل دو بجے اسلام آباد فیصل مسجد میں ادا کیا جائے گا اس حوالے سے سینئر صحافی عمران ریاض خان کا ویڈیو پیغام سوشل میڈیا پر وائرل ہے
ویڈیو دیکھیں
Latest posts by رضوان احمد (see all)
- شیخ رشید اور عمران ریاض گرفتار - February 2, 2023
- رمیز راجہ نے بابر اعظم کیتعریفوں کے پل باندھ لئے - January 27, 2023
- ون ڈے کرکٹر آف دی ائیر کا ایوارڈ کس کے نام؟ - January 26, 2023