فرخ حبیب نے بھارتی خبروں پر بیانیہ بنانے والوں کی بینڈ بجادی
راہنما تحریک انصاف فرخ حبیب نے عمران خان کے لانگ مارچ سے متعلق چلنے والی خبروں کی تردید کرتے ہوئے پی ڈی ایم کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے انہوں نے اپنے پیغام میں کہا
” عمران خان نے اقوم متحدہ جنرل اسمبلی اجلاس میں پوری دنیا کے سامنے مودی کو آر ایس ایس کاتاحیات ممبر مذہبی انتہا پسندی کے نام پر مقبوضہ کشمیر اور گجرات میں مسلمانوں کے قاتل کے طور بے نقاب کیا تھا۔
عمران خان کے بولنے پر عالمی میڈیا مسلسل مودی کی انسانی حقوق کی خلاف ورزی پر لکھنا شروع ہواامپورٹڈ حکومت نے عمران خان کو وزارت عظمی سے ہٹا کر مودی کے دل کو بھی تسکین پہنچائی تھی
نوازشریف نےمودی اوراسکے وفد کو بغیر ویزہ شادی پر بلا لیا
وزارت خارجہ سمیت سیکورٹی ایجنسیز کے کسی نمائندہ کو میٹنگ میں نہیں بٹھایا
مودی کے حلف پر گیا تو خوش کرنے کے لئے حریت رہنماؤں کو نہیں ملاامپورٹڈ حکومت اور اسکے چیلے چانٹے جو بھارتی میڈیا کی خبروں پر بیانہ بنا رہے ہے وہ نواز شریف اور اپنے باقی لیڈران کی اداروں مخالف تقریریں سنے
پتہ چلےگا بھارتی میڈیا اور مودی حکومت خوش ہے پاکستان میں چوروں کی حکومت آگئی ہے جوپاکستان کےمفاد کی بجائےسے ذاتی مفاد کو آگے لیکر چل رہی ہے
- چھکوں کی بارش سکور کا سیلاب - February 5, 2023
- شیخ رشید اور عمران ریاض گرفتار - February 2, 2023
- رمیز راجہ نے بابر اعظم کیتعریفوں کے پل باندھ لئے - January 27, 2023