بزرگ سںنیٹر اعظم سواتی میڈیا کے سامنے پھوٹ پھوٹ کر روئے تفصیلات

اے آسمان تو گر کیوں نہیں جاتا اے زمین تو پھٹ کیوں نہیں جاتی اپنے اوپر کئے گئے مظالم کو سناتے ہوئے سنیٹر اعظم سواتی میڈیا کے سامنے پھوٹ پھوٹ کر رونے لگے تفصیلات کے مطابق چند دن قبل سابق وزیراعظم عمران خان کے ساتھی سنیٹر اعظم خان سواتی کو ایک ٹویٹ کی وجہ سے گرفتار کیا گیا اور مظالم کی انتہاء کی گئی میڈیا کے سامنے سنیٹر اعظم خان سواتی اپنے اور کئے گئے مظالم کی داستان سناتے ہوئے پھوٹ پھوٹ کر روئے ویڈیو وائرل ہونے کے بعد سیاسی ،صحافتی اور سماجی حلقوں میں شدید غم وغصہ پایا جاتا ہے وہ اس معاملے کی صاف تحقیقات پر زور دے رہے ہیں

ویڈیو دیکھیں

ویڈیو ملاحظہ کریں

رضوان احمد

Freelance journalist Twitter account https://twitter.com/real_kumrati?s=09

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: