اعتزاز احسن کی میڈیا ٹاک

اعتزاز احسن کی میڈیا ٹاک! ملزم کی ویڈیو بنانے اور ریلیز کرنے کی ذمہ دار پولیس نہیں عمران خان یا اسکی پارٹی کی مدعیت میں ایف آئی آر درج نہ کرنا غیر قانونی ہےملزم کو جس انداز میں سکرپٹ یاد کرایا گیا یہ 20 منٹس میں ناممکن ہے

ملزم کو سکرپٹ اس نظریہ سے یاد کرایا گیا کہ عمران خان کے قتل ‏بعد اس نے سکرپٹ پڑھنا تھا عمران خان کے خلاف توہین مذہب کا غلط بیانیہ بنایا گیا

جنہوں نے یہ حملہ کروایا اور ویڈیو ریلیز کروائی وہ کمیرا مین اور ملزم دونوں کو جان سے مار سکتے ہیں کیمرا مین ملزم سے سجسٹیو سوال پوچھ رہا تھا

عمران خان انتہائی دلیر و نڈر آدمی ہے حملے کی جامع تحقیقات ہونی چاہیئے،ایسا نہیں ہوتا کہ ایف آئی آر پانچ دن کی تاخیر سے ہو نہ ہی ایس ایچ او کسی ایف آئی آر کو درج کرنے سے منع کرنے کی اتھارٹی رکھتا ہےسکیشن 154 ضابطہ فوجداری کے تحت مضروب / مدعی جسے چاہے نامزد کر سکتا ہے، کوئی بے گناہ ہے تو تفتیش کے بعد اسکا نام کاٹ دیا جاتا ہے، اعتزاز احسن

رضوان احمد

Freelance journalist Twitter account https://twitter.com/real_kumrati?s=09

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: