بابر اعظم پشاور زلمی میں شامل ہوگئے

بابر اعظم نے کراچی کنگز چھوڑ کس ٹیم میں شامل ہوگئے ایک ٹیم کے مالک نے اعلان کردیا تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ سیزن 8 میں بڑے پیمانے پر تبدیلیاں ہونے جارہی ہیں بڑے کھلاڑی ٹیموں کو چھوڑ رہے ہیں کراچی کنگز اور پاکستان قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کراچی کنگز چھوڑ دی جبکہ جاوید آفریدی کے ٹویٹ سے واضح ہورہا ہے کہ بابر اعظم پشاور زلمی جوائن کرنے والے ہیں

جبکہ پشاور زلمی کے آفیشل ٹویٹر اکاؤنٹ پر

بھی بابر اعظم کو پشاور زلمی میں خوش آمدید کہا گیا ہے

دوسری جانب پشاور زلمی کے شعیب ملک اور حیدرعلی نے پشاور زلمی چھوڑ کر کراچی کنگز جوائن کرلیا

رضوان احمد

Freelance journalist Twitter account https://twitter.com/real_kumrati?s=09

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: