فیفا عالمی کپ میں سعودی عرب نے آرجنٹینا کو شکست دے کر سب کو حیران کردیا

ناقابل یقین سعودی عرب کی ٹیم نے آرجنٹینا کی ٹیم کو عالمی کپ کے ایک مقابلے میں 2-1 سے شکست دیدی تفصیلات کے مطابق قطر میں جاری فٹ بال کے عالمی کپ کے مقابلے جاری ہیں لوسیل انٹرنیشنل سٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں سعودی عرب کی ٹیم نے لیونل میسی کی ٹیم آرجنٹینا کو دو کے مقابلے ایک گول سےشکست دیکر پہلی ایشائی ٹیم بن گئی جس نے آرجنٹینا کو 1990 کے بعد شکست دی ہو میچ کے پہلے ہاف میں آرجنٹینا کو برتری حاصل رہی تاہم ہاف ٹائم کے بعد سعودی عرب کی ٹیم نے یکے بعد دیگرے دو
گول کرکہ میچ میں برتری حاصل کی جو میچ کے آخر تک برقرار رہی۔

رضوان احمد

رضوان احمد

Freelance journalist Twitter account https://twitter.com/real_kumrati?s=09

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *