انگلش بلے بازوں کا لاٹھی چارج پنڈی ٹیسٹ پہلے دن کا اختتام

پنڈی ٹیسٹ پہلے دن کے اختتام پر انگلش ٹیم نے 4 وکٹوں کے نقصان پر 504 رنز بنالئے چار کھلاڑیوں کی سنچریاں
تفصیلات کے مطابق پاکستان بمقابلہ انگلینڈ پہلے ٹیسٹ میچ میں آنگلش کپتان بین سٹوکس نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا راولپنڈی کی ڈیڈ پچ یا کوئی اور وجہ انگلش بلے باز پاکستانی باؤلرز پر ٹوٹ پڑے خوب دھلائی کی پہلے دن کے اختتام پر انگلش ٹیم نے 6.75 کے رن ریٹ کے ساتھ 506 سکور کرلئے اور ان کے صرف چار کھلاڑی آؤٹ ہیں۔ سنچری بنانے والے چار کھلاڑیوں میں اوپنر زیکروالے ،اوپنر بین ڈکٹ ون ڈاؤن پر آنے والے پوپ اور ہیری بروک شامل ہیں پچ پر اس وقت کپتان بین سٹوکس 34 رنز اور ہیری بروک 101 رنز کے ساتھ کھیل رہے ہیں واضح رہے کپتان بین سٹوکس کا سٹرائیک ریٹ 200 سے زائد کا ہے

رضوان احمد

Freelance journalist Twitter account https://twitter.com/real_kumrati?s=09

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: