ابرار احمد کا جادو چل گیا انگلش ٹیم دوسرے ہی سیشن میں ڈھیر
ابرار احمد کا جادو چل گیا ایک دن میں 500 بنانے والی انگلش ٹیم کو 281 پر ڈھیر کردیا
تفصیلات کے مطابق پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ ملتان میں جاری ہے جہاں انگلش ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا پر اعتماد انگلش ٹیم مسٹری سپنر ابرار احمد کے سامنے ریت کی دیوار ثابت ہوئی ابرار احمد نے پہلے ہی سیشن میں پانچ کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی جب کہ زاہد محمود کو بقیہ تین وکٹوں پر اکتفا کرنا پڑا 51 اور میں قدرے تیز کھیلتے ہوئے انگلش ٹیم دوسرے ہی سیشن میں اپنے تمام ہی وکٹیں گنوا چکی ہے۔ انگلینڈ کے جانب سے سب سے زیادہ بین ڈکیٹ نے 66 رنز بنائے
Latest posts by رضوان احمد (see all)
- رمیز راجہ نے بابر اعظم کیتعریفوں کے پل باندھ لئے - January 27, 2023
- ون ڈے کرکٹر آف دی ائیر کا ایوارڈ کس کے نام؟ - January 26, 2023
- آئی سی سی مینز ون ڈے ٹیم آف دی ائیر کا اعلان - January 24, 2023