قومی کرکٹ ٹیم کے عبوری چیف سلیکٹر نے سولہ رکنی ٹیم کا اعلان کردیا
تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کے عبوری چیف سلیکٹر شاہد خان آفریدی نے نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کیلئے سولہ رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا ہے جن میں
بابر اعظم (کپتان )
فخر زمان
حارث رؤف
حارث سہیل (انٹری)
کامران غلام (انٹری)
امام الحق
محمد حسنین
محمد نواز
محمد رضوان(وکٹ کیپر)
محمد وسیم
جونئیر نسیم
شاہ سلمان
علی آغا
شاہنواز دہانی
شان مسعود (انٹری)
طیب طاہر اور اسامہ میر شامل ہیں واضح رہے سٹار پیسر شاہین شاہ آفریدی مکمل صحتیاب نہ ہونے کی وجہ سے سکواڈ کا حصہ نہ بن سکے جب کہ سکواڈ سے سعود شکیل اور ون ڈے میں اچھی کارکردگی کے باوجود خوشدل شاہ ڈراپ ہیں
Latest posts by Jabbli Views (see all)
- پشاور افسوس ناک واقعے پر عمران خان کا ردعمل آگیا - January 30, 2023
- حامد میر نے موجودہ حکومت کو نالائق قرار دے دیا - January 25, 2023
- میدویدیف نے خبردار کیا ہے کہ اگر روس نے یوکرین میں شکست کھائی تو ایٹمی جنگ ہو گی۔ - January 22, 2023