نیوزی لینڈ کو ون ڈے میچ سے قبل بڑا جھٹکا

پاکستان کے خلاف پہلا ون ڈے نیوزی لینڈ کو بڑا جھٹکا لگ گیا
تفصیلات کے مطابق کیوی پیسر میٹ ہنری پہلے میچ سے قبل انجری کا شکار ہوکر سیریز سے باہر ہوگئے نیوزی لینڈ ٹیم نے ان کی جگہہ ںریسویل کو ٹیم میں شامل کیا ہے
واضح رہے کہ نیوزی لینڈ پاکستان کے خلاف پہلا ون ڈے آج کراچی میں کھیلے گا تین میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ 11 جبکہ آخری میچ 13 جنوری کو کراچی ہی میں ہوگا ٹیسٹ میں کپتانی سے برطرف ہونے کے باوجود ون ڈے ٹیم کی قیادت کین ولیمسن ہی کررہے ہیں

گزشتہ سال سیکیورٹی کا بہانہ بنانے کے بعد نیوزی لینڈ ٹیم منسوخ شدہ سیریز دوبارہ کھیل رہی ہے جب کہ اسی سال اپریل میں پانچ میچوں پر مشتمل ون ڈے سیریز کھیلنے نیوزی لینڈ کی ٹیم دوبارہ پاکستان کا رخ کرے گی

رضوان احمد

Freelance journalist Twitter account https://twitter.com/real_kumrati?s=09

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: