نسیم شاہ شاہین آفریدی کے نقش قدم پر پہلے ہی اوور میں وکٹ اڑادی
شاہین نہیں ہے تو کیا ہوا نسیم شاہ تو ہے نا نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے کے پہلے ہی اوور میں وکٹ
تفصیلات کے مطابق پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ون ڈے میچ کراچی میں چل رہا ہے جہاں بابر اعظم نے ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کا فیصلہ کیا
پاکستانی ٹیم میں شاہین آفریدی عموما پہلے اوور میں وکٹ اڑاتے ہیں لیکن شاہین شاہ آفریدی کے عدم موجودگی میں شاہین شاہ آفریدی کا کردار نسیم شاہ نے ادا کیا اور پہلے ہی اوور کی آخری بال پر ڈیوون کونوائے کو کلین بولڈ کرکہ شاہین آفریدی کی یاد دلادی واضح رہے اس میچ میں ڈومیسٹک پروفارمر اسامہ میر نے بھی ڈیبیو کیا ہے
Latest posts by رضوان احمد (see all)
- شیخ رشید اور عمران ریاض گرفتار - February 2, 2023
- رمیز راجہ نے بابر اعظم کیتعریفوں کے پل باندھ لئے - January 27, 2023
- ون ڈے کرکٹر آف دی ائیر کا ایوارڈ کس کے نام؟ - January 26, 2023