فحش فلمیں دیکھنے والے ممالک کی لسٹ

ٹاپ 20 ممالک جہاں فحش ویڈیوز دیکھی جاتی ہیں
ڈیلی پاکستان کے مطابق کنیڈین فحش ویب سائٹ نے سال دو ہزار بائیس میں سب سے ذیادہ فحش فلمیں دیکھنے والے ممالک کی فہرست شائع کی ہے فہرست میں ایک مسلم ملک بھی شامل ہے
ڈیلی پاکستان کے مطابق سب سے زیادہ فحش مواد دیکھنے والے ممالک میں امریکہ ٹاپ پر موجود ہے
جبکہ برطانیہ دوسرے نمبر پر ہے فرانس تیسرے، جاپان چوتھے اور میکسیکو پانچویں نمبر شامل ہیں باقی مانندہ ممالک کی لسٹ نمبروار یہ ہے
اٹلی ،جرمنی، کنیڈا ، فلپائن،برازیل، سپین ، پولینڈ، نیدرلینڈز، آسٹریلیا، یوکرین، ارجنٹینا ، کولمبیا ، مصر ، سویڈن اور بیلجئم
واضح رہے بعض بھارتی ویب سائٹس کے مطابق اس لسٹ میں پاکستان پہلے نمبر پر جبکہ دیگر 8 مسلم ممالک کو ٹاپ ٹین کی لسٹ میں شامل کرکہ پروپیگنڈا کرتے ہیں حالانکہ وہ خبر غیر مصدقہ ہے

رضوان احمد

رضوان احمد

Freelance journalist Twitter account https://twitter.com/real_kumrati?s=09

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: