ملک کی سب سے بہترین میٹرو سروس کونسی ؟ موازنہ

پشاور میٹرو بس پر 2022 میں 7.5 کروڑ افراد نے سفر کیا. یومیہ گنجائش 2.5 لاکھ ہے لیکن مسافروں کی تعداد 2.7 لاکھ تک پہنچ گئی ہے. بسوں کی تعداد 158 سے بڑھا کر 220 کردی گئی ہے. سالانہ سبسڈی 2 ارب ہے.

لاہور اورنج ٹرین یومیہ مسافروں کی گنجائش 2.5 لاکھ ہے لیکن سفر کرنے والوں کی تعداد 1.2 سے 1.5 لاکھ ہے. سالانہ سبسڈی 8 ارب ہے.

لاہور میٹرو بس کی یومیہ گنجائش 2.5 لاکھ ہے. سفر کرنے والے 1.2 سے 1.7 لاکھ ہیں جبکہ سالانہ سبسڈی 4.6 ارب ہے.

راولپنڈی اور ملتان میٹرو کی یومیہ گنجائش 2 لاکھ ہے لیکن مسافروں کی تعداد ایک لاکھ تک ہے. دونوں کی سبسڈی 3.6 ارب ہے. لاہور کی آبادی 2 کروڑ کے قریب ہے. ملتان اور راولپنڈی 40 لاکھ سے اوپر ہیں جبکہ پشاور کی آبادی 25 لاکھ ہے.

پاکستان کا سب سے بہترین میٹرو بس سروس بلاشبہ پشاور میٹرو ہے. اسی بنا پر اسے دنیا کے 5 بہترین بس منصوبوں میں شامل کیا گیا تھا.

رضوان احمد

رضوان احمد

Freelance journalist Twitter account https://twitter.com/real_kumrati?s=09

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: