ملک بھر میں بجلی کا بریک ڈاؤن

آئیسکو کے 117 گرڈ اسٹیشنز کو بجلی کی فراہمی معطل
ریجن کنٹرول سینٹر کی جانب سے ابھی تک کوئی واضح وجہ نہیں بتائی گئی
آئیسکو انتظامیہ متعلقہ حکام کے ساتھ مسلسل رابطے میں ہے
ترجمان آئیسکو
‏اسلام آباد،کراچی ،لاہور ،کوئٹہ، پشاور ،ایبٹ آباد ملتان سمیت ملک کے مختلف شہروں میں بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن،
صبح 7 بجکر 32 منٹ پر بجلی اچانک بند ائیسکو، لیسکو، میپکو، سیپکو،پیسکو،کے الیکٹرک میں بجلی کا تعطل،
گڈو سے کوئٹہ جانے والی بجلی کی دونوں ٹرانسمشن لائنز ٹرپ کر گئیں،حکام
ابتدائی اطلاعات کے مطابق آج صبح 7:34 پر نیشنل گرڈ کی سسٹم فریکوئنسی کم ہوئی جس سے بجلی کے نظام میں وسیع بریک ڈاؤن ہوا
سسٹم کی بحالی پر کام تیزی سےجاری ہے
وارسک سے گرڈ سٹیشنوں کی بحالی کا آغاز کر دیا گیا ہے اور پچھلے ایک گھنٹے میں اسلام آباد سپلائی کمپنی اور پشاور سپلائی کمپنی کے محدود تعداد میں گرڈ بحال کر دئے گئے ہیں

رضوان احمد

Freelance journalist Twitter account https://twitter.com/real_kumrati?s=09

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: