آئی سی سی مینز ون ڈے ٹیم آف دی ائیر کا اعلان

آئی سی سی نے ون ڈے ٹیم آف د ائیر کا اعلان کردیا صرف ایک پاکستانی کرکٹر شامل ہے تفصیلات کے مطابق آئی سی سی سالانہ ایوارڈز سے پہلے آئی سی سی ٹیم آف دی ایئر کا اعلان کرتا ہے گزشتہ کل آئی سی سی نے ٹی ٹونٹی ٹیم آف دی ائیر کا اعلان کیا تھا جبکہ آج ون ڈے ٹیم آف دی ائیر کا اعلان کردیا
ائی سی سی کی اس ٹیم میں پاکستانی کپتان بابر اعظم کے علاؤہ کوئی بھی پاکستانی کرکٹر جگہہ نہیں بناسکا
آئی سی سی ون ڈے ٹیم آف دی ائیر یہ ہے
بابر اعظم (کپتان)
آئی سی سی کے مطابق پاکستانی کپتان بابر اعظم نے سال 2022 میں بلے کے ساتھ اچھی کارکردگی دکھائی انہوں نے نو میچوں میں آٹھ بابر پچاس سے زائد سکور کئے انہوں نے مجموعی طور پر سال 2022 میں نو میچوں میں 84.87 کے ایوریج کے ساتھ 679 رنز بنائے آئی سی سی ٹیم آف دی ائیر کے کپتان بھی بابر اعظم ہی ہیں
بقیہ مانندہ ٹیم میں آسٹریلیا کے ٹرویس ہیڈ ، ویسٹ انڈیز کے شائی ہوپ ، انڈیا کے سریش ائیر نیوزی لینڈ کے ٹام لیتھم ( وکٹ کیپر) زیمباوے کے آل راؤنڈر سکندر رضا بنگلہ دیش کے مہدی حسن میراز ، ویسٹ انڈیز کے الزاری جوزف ، انڈیا کے محمد سیراج ، نیوزی لینڈ کے ٹرینٹ بولٹ، اور آسٹریلیا کے ایڈم زیمپا شامل ہیں

رضوان احمد

Freelance journalist Twitter account https://twitter.com/real_kumrati?s=09

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: