حامد میر نے موجودہ حکومت کو نالائق قرار دے دیا
حامد میر نے موجودہ حکومت کو نالائق قرار دے دیا پی ڈی ایم کے حامی سمجھے جانے والے جیو نیوز کے مشہور اینکر حامد میر نے گزشتہ روز طویل بجلی کے بندش کے بعد موجودہ حکومت پر کڑی تنقید کرتے ہوئے نالائق قرار دے دیا تفصیلات کے مطابق حامد میر نے اپنے ٹویٹر ہینڈل پر سابقہ حکومت میں بجلی بریک ڈاؤن پر احسن اقبال کے ردعمل کی ویڈیو شئیر کرتے ہوئے کہا “الفاظ کی واپسی، بدترین پاور شٹ ڈاؤن نے ایک دفعہ پھر ثابت کر دیا ہے کہ یہ حکومت انتہائی نالائق ہے ” واضح رہے جیو جنگ گروپ کے وہ صحافی جو پی ڈی ایم کے حامی سمجھے جاتے تھے وہ موجودہ حکومت کے اقدامات پر آنسو بہاتے نظر آرہے ہیں
- پشاور افسوس ناک واقعے پر عمران خان کا ردعمل آگیا - January 30, 2023
- حامد میر نے موجودہ حکومت کو نالائق قرار دے دیا - January 25, 2023
- میدویدیف نے خبردار کیا ہے کہ اگر روس نے یوکرین میں شکست کھائی تو ایٹمی جنگ ہو گی۔ - January 22, 2023