ون ڈے کرکٹر آف دی ائیر کا ایوارڈ کس کے نام؟

بابر اعظم نے دوسری بار کرکٹر آف دی ائیر کا ایوارڈ جیت لیا
تفصیلات کے مطابق اپنی زبردست کلاس سے مشہور پاکستانی ٹیم کے موجودہ کپتان بابر اعظم نے گزشتہ سال کے طرح اس سال بھی ون ڈے کرکٹر آف دی ائیر کا ایوارڈ جیت لیا
واضح رہے پاکستانی کپتان نے ون ڈے میں گزشتہ سال 9 میچوں میں 84 کے ایوریج سے 679 سکور بنائے تھے جن میں آٹھ باریاں 50 پلس تھیں
گزشتہ سال بھی ون ڈے انٹرنیشنل میں اپنا لوہا منوانے کے بعد سال کے بہترین ون ڈے کرکٹر کا ایوارڈ لے اڑے تھے
اس سے قبل آئی سی سی نے ون ڈے ٹیم آف دی ائیر کا اعلان کیا تو اس میں واحد جگہہ بنانے والے پاکستانی کپتان بابر اعظم ہی تھے
یاد رہے وہ کرکٹر آف دی ائیر کے لئے بھی نامزد ہیں جس کا اعلان آج ہوگا

رضوان احمد

Freelance journalist Twitter account https://twitter.com/real_kumrati?s=09

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: