شیخ رشید اور عمران ریاض گرفتار
شیخ رشید احمد کے بعد معروف صحافی عمران ریاض خان بھی گرفتار
تفصیلات کے مطابق رات گئے پاکستان عوامی لیگ کے راہ نما شیخ رشید احمد کو ان کے گھر سے گرفتار کرلیا گیا بھتیجے شیخ راشد شفیق نے
تصدیق کی
سابق وزیر اعظم عمران خان نے شدید مذمت کرتے ہوئے نگران پنجاب حکومت کو ایک بار پھر شدید جانب دار قرار دے دیا
شیخ رشید کے بعد معروف صحافی عمران ریاض خان کو بھی ان کے گھر سے ایف آئی اے نے گرفتار کرلیا ہے عمران ریاض خان کے آفیشل ٹویٹر اکاؤنٹ سے تصدیق کی گئی ہے
Latest posts by رضوان احمد (see all)
- الیکشن التواءتحریک انصاف کی درخواست پر سماعت کا احوال - March 27, 2023
- رمضان ریلیف کے نام سے عوام کو کیا کھلایا جا جارہا ہے اہم تفصیلات - March 27, 2023
- کپتان کا لاہور جلسہ - March 25, 2023