شاہین شاہ آفریدی نکاح کے بندھن میں بندھ گئے
پاکستان کے سٹار پیسر شاہین شاہ آفریدی نکاح کے بندھن میں بندھ گئے۔ نکاح کی سادہ مگر پروقار تقریب کراچی میں منعقد کی گئی جس میں اہل خانہ نے شرکت کی
واضح رہے شاہین آفریدی کا رشتہ پاکستان کے سٹار آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی کی بیٹی انشا آفریدی کے ساتھ طئے پاگیا تھا جبکہ آج ان کا نکاح تھا
پاکستان کے وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان نے سوشل میڈیا پر جاری اپنے پیغام میں شاہین آفریدی کو نکاح کی مبارکباد اور ڈھیر ساری دعائیں دی
Latest posts by Jabbli Views (see all)
- یہ کیسی تجارت ہے؟ - February 9, 2023
- شاہین شاہ آفریدی نکاح کے بندھن میں بندھ گئے - February 3, 2023
- شاہین شاہ آفریدی نکاح کے بندھن میں بندھ گئے - February 3, 2023