استاد چاہت فتح علی خان نے پی ایس ایل کا ترانہ ریلیز کردیا
یہ جو اپنا پی ایس ایل ہے یہ جو پیارا پی ایس ایل ہے استاد چاہت فتح علی خان نے پی ایس ایل کا بے سرا اینتھم جاری کردیا
استاد نصرت فتح علی خان کی شکل سے ملتا جلتا پاکستانی نژاد برطانوی شہری جو چاہت فتح علی خان کے نام سے مشہور ہیں انہوں نے پی ایس ایل 8 کا مزاحیہ بے سُرا اینتھم گا کر شائقین کرکٹ کو خوب محضوظ کیا
واضح رہے یہ پی ایس ایل کا آفیشل اینتھم نہیں
استاد چاہت فتح علی خان ایک مزاحیہ گلوکار ہیں جن کی شکل وصورت استاد نصرت فتح علی خان سے ملتی جلتی ہے
ہے پاکستان سپر لیگ کے آغاز سے قبل ہر سال نیا ترانہ ریلیز کیا جاتا ہے تاہم شائقین کرکٹ میں ہر سال کا ترانہ موضوع بحث بنا رہتا ہے کہ ترانہ اچھا ہے یا نہیں
استاد چاہت فتح علی خان نے بھی موقعے کا درست فایدہ اٹھاتے ہوئے ایک مزاحیہ ترانہ اپنے فیس بک پیج پر شائع کیا ہے شائقین کرکٹ کا کہنا ہے اگر گزشتہ سالوں کی طرح کا ترانہ ریلیز کرنا ہے تو بہتر ہے استاد چاہت فتح علی خان کے اس ترانے کو ہی آفیشل کا درجہ دیا جائے اسی طرح کا ترانہ کروڑوں خرچ کرکہ بنانے کا کیا فایدہ ؟

Latest posts by رضوان احمد (see all)
- الیکشن التواءتحریک انصاف کی درخواست پر سماعت کا احوال - March 27, 2023
- رمضان ریلیف کے نام سے عوام کو کیا کھلایا جا جارہا ہے اہم تفصیلات - March 27, 2023
- کپتان کا لاہور جلسہ - March 25, 2023