راجن پور ضمنی انتخاب تحریک انصاف نے میدان مارلیا
راجن پور ضمنی انتخابات میں موجودہ حکومتی اتحاد کو ذلت آمیز شکست تحریک انصاف کے محسن لغاری نے بھاری اکثریت سے میدان مارلیا
تفصیلات کے مطابق راجن پور میں ضمنی انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف اور پاکستان مسلم لیگ ن کے امیدواران آمنے سامنے تھے غیر سرکاری غیر حتمی نتیجے کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار محسن لغاری نے 35000 کی لیڈ سے ن لیگی امیدوار عمار احمد لغاری کو شکست دیدی
محسن لغاری نے کل 90392 ووٹ لے کر پہلی پوزیشن حاصل کی جبکہ عمار لغاری 55218 ووٹ ہی لے سکے پیپلز پارٹی کے امیدوار 20000 ووٹ ہی لے سکے
دوسری جانب سابق وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے محسن لغاری کو شاندار کامیابی پر مبارکباد پیش کی اور عوام سے بہترین ٹرن آؤٹ
دوسری جانب سابق وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے محسن لغاری کو شاندار کامیابی پر مبارکباد پیش کی اور عوام سے بہترین ٹرن آؤٹ
کے ساتھ بھاری اکثریت دلانے پر شکریہ ادا کیا
انہوں نے مزید کہا مجھے خدشہ ہے کہ پی ڈی ایم اور ان کے سرپرستوں پر مزید خوف طاری ہوگا چنانچہ سپریم کورٹ کے ججز پر غیر معمولی دباؤ کی توقع رکھئے گا ۔
Latest posts by رضوان احمد (see all)
- الیکشن التواءتحریک انصاف کی درخواست پر سماعت کا احوال - March 27, 2023
- رمضان ریلیف کے نام سے عوام کو کیا کھلایا جا جارہا ہے اہم تفصیلات - March 27, 2023
- کپتان کا لاہور جلسہ - March 25, 2023