بابراعظم کو ستارہ امتیاز سے نوازا گیا
پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بیٹر آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں نمبر ون اور باقی فارمیٹس میں ٹاپ 3 میں جگہہ بنانے والے بابراعظم کو صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی ستارہ امتیاز سے نوازا گیا ہے بابر اعظم کے نام کے آگے ریکارڈز کی لمبی لسٹ ہے ون ڈے کرکٹ میں تقریبا 60 کی اوسط سے کھیلنے والے دنیا کے واحد بیٹر ہیں ٹی ٹونٹی کرکٹ میں 1156 دنوں تک آئی سی سی رینکنگز میں ٹاپ پر رہنے کا منفرد اعزاز بابر کے نام ہے ان کے نام انٹرنیشنل کرکٹ میں 28 سنچریاں اور 80 سے زائد نصف سنچریاں ہیں وہ موجودہ دور میں پاکستان کرکٹ ٹیم اور پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز پشاور زلمی کےکپتان ہیں
Latest posts by رضوان احمد (see all)
- سمیع الحسن گیلانی پر بڑا الزام - June 3, 2023
- اس بار کا بجٹ کیسا ہونا چاہئے ؟ - May 30, 2023
- صدر اردوان تیسری بار ترکیہ کے صدر منتخب - May 28, 2023