کپتان کا لاہور جلسہ

مینار پاکستان پر سٹیج سج گیا عمران خان کا عظیم الشان جلسہ آج لاہور میں ہوگا تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف الیکشن کمپئین کا سب سے بڑا جلسہ لاہور میں کرنے جارہی ہے سابق وزیر اعظم عمران خان کے مطابق ان کا دل کہہ رہا ہے کہ یہ جلسہ پہلے جلسوں کا ریکارڈ توڑدے گا

دوسری طرف لاہور انتظامیہ کی جانب سے شہر میں رکاؤٹیں کھڑی کی گئیں ہیں دوسرے شہروں سے لاہور کا راستہ بند کیا ہوا ہے راوی پل پر ہر اس گاڑی کو روکا جارہا ہے جس پر تحریک انصاف کی جھنڈی یا بینر لگاہوا ہو دوسری طرف وفاقی وزیر اطلاعات نے اپنے ہتھکنڈوں کے بنیاد پر کہا ہے کہ حقیقی آزادی اپنی موت آپ مرچکی ہے جنازہ آج لاہور میں ہوگا لیکن رکاؤٹوں کے باوجود لوگوں کی بڑی تعداد مینار پاکستان جلسہ گاہ پہنچ رہی ہے

رضوان احمد

رضوان احمد

Freelance journalist Twitter account https://twitter.com/real_kumrati?s=09

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *