رمضان ریلیف کے نام سے عوام کو کیا کھلایا جا جارہا ہے اہم تفصیلات

عوام کو رمضان پیکج مفت آٹے کے نام پر کیا کھلایا جارہا ہے ناقص ترین سڑے ہوئے مضر صحت گندم کی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت اور صوبائی حکومتوں کے جانب سے رمضان پیکج کے تحت ملنے والے مفت آٹے کی کوالٹی انتہائی گھٹیا ہے جانوروں کو کھلانے کے بھی قابل نہیں سوشل میڈیا پر زیر گردش تصاویر کے بعد لوگوں میں غصے کی شدید لہر ہے


سوشل میڈیا پر فلور ملز کی جانب سے حکومت کو لکھے گئے خطوط کے سکرین شارٹس بھی وائرل جن میں واضح طور پر لکھا گیا ہے کہ رمضان پیکج کے تحت فلور ملز کو ملنے والا گندم انتہائی گھٹیا کوالٹی کا ہے جس میں بھاری مقدار میں مکئی مکس ہے جس سے آٹے کی کوالٹی شدید متاثر ہورہی فلور ملز کی جانب سے مطالبہ سامنے آیا ہے کہ انہیں رمضان پیکج کیلئے ملکی صاف گندم دی جائے تاکہ عوام کو ریلیف فراہم کیا جاسکے

رضوان احمد

رضوان احمد

Freelance journalist Twitter account https://twitter.com/real_kumrati?s=09

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *