ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کا دورہ کابل انڈین میڈیا کی چیخیں آسمان پر پاکستانیوں کا میمیز کے ساتھ جوابی وار #کابلی_چائے ٹویٹر پر ٹرینڈ کرنے لگا

آئی ایس آئی چیف کا دورہ کابل بھارتی میڈیا میں آگ لگ گئی پاکستانیوں کی بھارتی میڈیا کی حالت پر میمز خوب مذاق اڑایا ہیش ٹیگ کابلی چائے ٹرینڈ کرنے لگا
افغان اردو کے مطابق ڈی جے آئی ایس آئی جنرل فیض حمید پاکستانی ٹائم کے مطابق 12 بجے کابل پہنچے یہ خبر بریک ہونے کی دیر تھی کہ انڈین میڈیا پہ ہلچل مچ گئی مختلف ٹی وی چینلز پہ خوب مرچ مصالحہ لگا کہ خبر بریک کی گئی بھارتیوں کے ردعمل پر سوشل میڈیا پر پاکستانی بھی میدان میں آگئے اور ہیش ٹیگ کابلی چائے کے ساتھ بھارتیوں کا خوب مذاق اڑانے لگے کسی ڈی جی آئی ایس آئی کے ہاتھ میں چائے کی پیالی کے ساتھ ابھی نندن کے تصاویر لگادی گئیں صورتحال کو دیکھ کر چائینیز صحافی بھی میدان میں کود پڑا ڈی جی آئی ایس آئی کے متعلق اپنے ٹویٹ کمنٹ کرتے ہوئے ابھی نندن کے وہ تاریخی الفاظ دہرائے جب اسے لاہور میں ایک عدد مگ 21 گرانے کے بعد پیش کی گئی چائے پر کہے تھے یعنی ٹی از فانٹاسٹک ونگ کمانڈر ابھی نندن کے یہ الفاظ تاریخ میں ان کے نام کے ساتھ ہمیشہ درج رہیں گے

دونوں میں ایک مماثلت ہے وہ یہ کہ دونوں چائے کے پیالیوں سے بھارتی اینکرز کو چیخنے چلانے پہ مجبور کیا
ہاں فرق یہ ہے کہ ابھی نندن کو ذلت سے چائے پیش کی گئی تھی اور فیض حمید کو عزت سے اور یہ پاکستان اور ہندوستان میں بنیادی فرق بھی ہے

follow me on twitter

@real_kumrati

رضوان احمد

Freelance journalist Twitter account https://twitter.com/real_kumrati?s=09

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: