صفائی. ……. پاکیزہ معاشرے کی ضمانت

‏صفائی سے۔۔۔۔ پاک معاشرہ تحریر۔ حفیظ اللہہمارے پیارے دین اسلام میں صفائی کو بہت اہمیت حاصل ہے اور صفائی نصف ایمان بھی ہےاللہ پاک ہے پاکیزگی کو پسند فرماتا ہے اور پاک پاکیزگی صرف بدن کی نہیں بدن کے ساتھ نفس،روح،ماحول،لباس،اخلاق،اقوال،افعال،احوال عقائد سب درست اور ہر طرح کے لغویات سے پاک رکھنا چاہئے اسلام جسمانی اور روحانی طور پر صفائی اور پاکیزگی پر سب سے زیادہ زور دیتا ہےدین اسلام میں روحانی صفائی جسمانی صفائی اور پاکیزگی سے منسلک ہے

دین اسلام میں صفائی کی اہمیت پر صفائی کو ایمان کا حصہ قرار دیا ہے صفائی بہت سے بیماریوں سے بچاتا ہے جس طرح ہم روزمرہ کے استعمال والے چیزیں صاف رکھتے ہے ایسے ہی اپنے اردگرد موحول کو صاف رکھنا بے حد ضروری ہے کسی دوسرے انسان کو کوڑے کرکٹ سے یا غلاظت سے تکلیف نہیں پہنچانا چاہئے اج کل ہمارا لباس ماشاءاللہ بلکل صاف ہوتا ہے لیکن ہمارا گھر گلی محلہ غلاظت کے ڈھیر بن گئے ہے ہم دوسروں کو اسکا ذمہ دار ٹھہراتے ہے لیکن کبھی بھی اپنے اپ کو اسکا ذمہ نہیں اٹھاتے جس طرح ہم اپنا لباس بدن کو صاف رکھنا ضروری سمجھتے ہے اسی طرح اپنا گھر گلی محلہ کو صاف رکھنا بے حد ضروری ہے جس سے ایک بہترین صاف ستھرا معاشرہ وجود میں اتا ہے

اور ایک منظم معاشرے کے لئے ضروری ہے کہ ہم اپنے بچوں کے سامنے ایسا حرکت کبھی نہیں کرنا چاہئے کہ ادھر کھایا اور باقی چیزیں دڑام کے پینکھتے ہے ہم اپنے بچوں کو کیسا معاشرہ مہیا کریں گے اس کے سامنے جو بھی حرکت کرینگے وہ بچا وہی تصور کر کہ کرے گا ذاتی پاکیزگی کے علاوہ موحول اور معاشرے کی صفائی بہت اہم ہے ہمارے معاشرے میں صفائی صرف اپنے بدن اور گھر تک محدود ہے جو معاشرے کہ تباہی کی سبب ہے روزمرہ کھانے پینے والی اشیاء سے باقیات کو بازاروں میں کوڑے دان تک پہنچانا ضروری ہے اور دیہی علاقوں اور گاوں میں جگہ جمع کر کہ اگ سے تلف کرنا ضروری ہے

اس سے ایک صحت مند معاشرہ وجود میں اتا ہے لیکن افسوس اس بات کا ہے کہ صفائی ہمارے مسلمانوں کے علاوہ دیکر مذاہب اور دیگر ممالک والے بہت اچھی طرح سے کرتے ہے ہم ہی اپنے معاشرے کے بدترین جانوروں میں سے ہے جہاں ہم کہچریں کے ڈھیر بناتے ہے اس سے اندازہ ہوتا ہے کہ ہم اپنے بچوں کو مستقبل میں بہترین معاشرہ نہیں دے سکتے ہمارے بچے کیسے ہم سے تربیت حاصل کرینگے وہ بھی وہی کرے گا جو ہم اس کے سامنے کرینگے ہم اپنے انے والے نسل کو بھی گندگی کے معاشرے میں دھکیل دیتے ہے جب تک ہم اجتماعی سوچ نہیں رکھے گے ہم سے معاشرہ ایسا ہی گندہ اور بدبودار رہے گاکمی و بیشی کے لئے معذرت خواہ ہے

ٹوئٹر اکاونٹ۔۔۔۔ ‎

@H_afiz8

Jabbli Views
فالو کریں

Jabbli Views

جبلی ویوز ایک میگزین ویب سائٹ ہے، یہ ایک ایسا ادارہ ہے جس کا مضمون نگاری اور کالم نگاری کو فروغ دینا اور اس شعبے سے منسلک ہونے والے نئے چہروں کو ایک پلیٹ فارم مہیا کرنا ہے،تاکہ وہ اپنے ہنر کو نکھار سکیں اور اپنے خیالات دوسروں تک پہنچا سکیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: