ہم اور جدید انسان

ہم اور جدید انسان جدتِ انسانی وقت،شعور،ماحول،آب و ہوا، آواز اندازِ گفتگو اصول ِ زندگی نئ چیزوں سے واقفیت دن و رات کی پیمائش زمینی زرخیزی پانی کی رفتار پر منحصر۔لوگ اور ماحول وقت کی چند سعتوں کے آگے سے گزرے ہوئے مسافر آغازِ دن اور دن کا اختتام درمیان ان کے لوگوں کا کچھ نہ کرنا اور نہ کچھ نیا ہونا حالات پر منحصر وقت کی رفتار سے سینکڑوں میل دور خانہ بدوشوں قبیلوں کے درمیان فاصلہ کا زیادہ ہونا خانہ جنگی قحط سالوں سے موجود جان لیوا بیماریوں سے نبر آزما۔تدارک مندرجہ بالا غیر متوقع غیر موزوں وقت کی سختی سے لا علم بر عکس جان کا نذرانہ پیش کرنا۔ وقت کی رفتار کے فرق کے باعث بہت پیچھے رہ جانا اور ایک اچھے اختتام کیلئے اچھے الفاظ کا انتخاب کرنا ۔وقت اور چند عوامل کا ایک سمت کی جانب تیزی سے سفر کرنا سالوں کا سفر مہینوں میں طے کرنا ایک گنجان آباد علاقے سے رفتار میں کمی باعث لوگوں کا جمع ہونا مقصد وقت اور رفتار کے بارے میں علم و دانش سے کام لیتے ہوئے اِن کو خوش آمدید کرنا۔

پُرائے لوگ اپنے سابقہ عادات و خصائل سے مکمل وقت کا مختصر قیام کرنا دن کا اختتام ستاروں سے منّور شدہ رات کے نظارے کے بارے میں علم اور حکمتوں پر اکتفا کرنا۔لوگ کا مزید گزرگاہوں کی تعمیر و ترقی کیلئے مشورہ لینا لیکن مختصر وقت کے بعد لا علم۔نہ کوئی مقصد نہ منزل نہ خواب نہ حقیقت نہ آج نہ ہی کل نہ صبح نہ ہی شام نہ زمین اور نہ ہی آسمان پانی اور ہوا پودے اور بوڑھے درخت باغچوں کا نہ نام و نشان نہ سبزہ نہ ہریالی نہ خوشبو نہ ہی تروتازہ پانی اور ہوا نہ ہی ذائقہ دار پھل۔وقت کا یہ سب دیکھنا اور عجیب خیالات خواب منزل مقصد لوگ ہم کلام۔اندھیرے کا طویل رات کی تاریکی میں روشن ستاروں سے سجا ہوا آسمان ستاروں کے بیچ چمکتا ہو چاند چہرے اور پریشانی کے آثار واضح۔مایوسی کا تیز وقت کی تیز رفتار کے ساتھ شامل ہونا اپنے بزرگوں کے اصولوں سے روگردانی نہ معافی نہ ہی تلافی۔ وقت کا لوگوں کو ایک مختصر تقریر اور سرگزشت کو مکمل کرنا نئ سوچ کا پیدا ہونا کامیابی کی طرف پہلا قدم شمار ہونا ہم نے پہلے وقت کو خوش آمدید کہا گفت و شنید سے پہلے بوسیدہ کتابوں کے بوسیدہ اوراق میں موجود چند الفاظ اور ان کا خلاصہ ایک روشنی کی مانند۔مختصر قیام کے بعد وقت اور اس کے ساتھ شامل شدہ چند اضافی راہ گزار اپنی منزل کی جانب گامزن۔ہم نے الفاظ نہیں بلکہ ایک خوبصورت مستقبل ایک منزل ایک مقصد اہم چیز یہ وقت کا پہلا اور آخری قیام تھا۔وقت کا زیادہ دور اور رفتار میں کمی ایک حوصلہ افزا پیغام ایک نیلی روشنی کی ہلکی سی نوید ثابت ہونا۔ ویران اور سنسان علاقہ کا اختتام ہونا پھولوں، پھلوں خوشبودار پتوں تروتازہ پانی اور ہوا استقبال کیلئے صبح کا انتخاب کرنا اچھی علامت اور شگون کے طور پر شمار ہونے سے قاصر۔

ہم نے رفتار میں اضافہ کیا جھاڑیوں سنگلاخ وادیوں سے مختلف علاقوں سے مختلف آراء پر مبنی راستوں کے انتخاب پر ابہام کا شکار ہونا۔وقت جدید ہوتا ہے جدید لوگ جدید سوچ کے حامل انسان آج اور ہم ایک ساتھ ترقی کی جانب گامزن اصول و قوانین کی وضع داری میں شرکت کرنا جدید اصول وضع کرنا ایک جدت کی پہلی صبح مبارک ہو

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: