نمک بھی مہنگا کریں شہری کی اپیل

مہنگائی سے تنگ پاکستانی نے نمک کو بھی مہنگا کرنے کا مطالبہ کردیا

وزیراعظم عمران خان نے جب سے اقتدار سنبھالا ہے اشیاء خوردونوش سمیت متعدد چیزوں کے ریٹس ناقابل یقین حد تک بڑھ چکے ہیں جن میں چینی، گھی ، آٹا ،دالیں ، پیٹرول، وغیرہ شامل ہیں مہنگائی سے جہاں عوام کی چیخیں نکل رہی ہیں وہیں کچھ لوگ میمز بنانے میں لگے ہوئے

گزشتہ چند دنوں سے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں شہری مزاحیہ انداز میں نمک کی قیمت میں بھی اضافے کا مطالبہ کررہا ہے ویڈیو میں شہری عمران خان کو مخاطب کر کہ کہہ رہا ہے خان صاحب آپ نے شوگر کے مریضوں کا خیال کرتے ہوئے چینی مہنگی کردی بلڈ پریشر کے مریضوں کا کیا قصور ہے؟


ویڈیو پبلش ہوتے ہی وائرل ہوگئی اور عام وخاص میں مقبول ہوگئی

رضوان احمد

رضوان احمد

Freelance journalist Twitter account https://twitter.com/real_kumrati?s=09

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: